ڈیرہ بگٹی, علاقے میں, زلزلے کے, جھٹکے

ڈیرہ بگٹی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ: کوئٹہ کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ریکٹراسکیل پرزلزلے کی شدت 4.2 جب کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹرریکارڈ کی گئی تاہم کسی بھی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
دوسری جانب زلزلے کے جھٹکوں کے باعث لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اوروہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہرآگئے۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان, میں ہر سال تھیلیسیمیا, کے 2 ہزار, نئےکیسز سامنے, آرہے ہیں

بلوچستان میں ہر سال تھیلیسیمیا کے 2 ہزار نئےکیسز سامنے آرہے ہیں

کوئٹہ: صوبے میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے کیسز کے باعث ایک خاندان کے چار افراد بھی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے