پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملکی دفاع یقینی بنائے گی، ایئرچیف

اسلام آباد

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ فضائیہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملکی  دفاع کو یقینی بنائے گی۔

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمودحیات نے ایئر ہیڈ کوارٹرز میں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان سے ملاقات کی اور پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت کی تعریف کی۔

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے کہا کہ پاک فضائیہ ملکی دفاع میں ہر اول دستے کی حیثیت رکھتی ہے اور فضائیہ دشمن کے ساتھ حالیہ کشیدگی میں قوم کی توقعات پر پورا اتری ہے۔

اس موقع پر ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے کہا کہ پاک فضائیہ کسی بھی جارحیت کی صورت میں ملکی دفاع کو یقینی بنائے گی۔

امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرکا ٹرمپ کو سخت انتباہ

یہ بھی پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسلام آباد: بلوچستان میں تقریباً 30 فیصد گھرانے فاقے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے