اسٹیٹ بینک نے 2ہزار سے زائد مشتبہ افراد کے بینک اکاوئنٹس منجمد کردئیے

نیکٹا کی جانب سے دہشت گردتنظیموں اور ان کے سہولت کاروں کے اکاونٹ منجمد کرنے کا معاملہ اٹھا یا تھا جس پر شیڈول 4میں شامل افراد کے نجی و سرکاری اکاونٹس منجمد کردئیے گئے ۔ذرائع کے مطابق اسٹیٹ بینک نے نجی بینکوں کو 15روز میں اکاونٹس منجمد کرنے کی ہدایت کی ۔نیکٹا کی جانب سے اسٹیٹ بنک کو شیڈول 4میں شامل افراد کے نام اور شناختی کارڈز کی فہرستیں دی گئی تھیں ۔

یہ بھی پڑھیں

ایف بی آر, كی جانب سے, نوٹیفکیشن, بھی جاری, کردیا گیا

ایف بی آر كی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا

اسلام آباد: بینكوں كو یومیہ پچاس ہزار روپے سے زائد اور ایک ماہ میں دس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے