بینس پرویز نے آل پاکستان میوزک کانفرنس میں شاندار گائیکی

آل پاکستان میوزک کانفرنس کا انعقاد لاہور آرٹس کونسل میں ہوا جس کے تیسرے اور آخری روز ملک کے معروف کلاسیکی گلوکاروں اور فنکاروں کے علاوہ پرویز وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کی بیٹی بینش پرویز نے بھی اپنے فن کا لوہا منوایا اور خوبصورت گائیکی کے ذریعے سماں باندھ دیا۔
وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید بھی اپنی صاحبزادی کی پرفارمنس دیکھنے تقریب میں پہنچے اور کافی دیر تک نشست کے انتظار میں ہال کے دروازے میں ہی کھڑے رہے جس کے بعد سروں نے ان پر ایسا اثر دکھایا کہ وہ رات گئے تک موسیقاروں کے سر اور تال میں کھوئے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

منی لانڈرنگ اور کرپشن ثابت نہ ہوئی تو عمران خان کو معافی مانگنا پڑے گی

لاہور: حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میں نے جو بھی کیا پاکستان اور ٹیکس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے