معروف فرنچ فٹبالر, نکولس اینیلکا, اسلام آباد, پہنچ گئے

معروف فرنچ فٹبالر نکولس اینیلکا اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو پروان چڑھانے کیلئے معروف فرنچ فٹبالر نکولس اینیلکا اسلام آباد پہنچ گئے

نیکولس کا کہنا تھا کہ میری شرکت سے پاکستان میں فٹ بال کو فروغ دینے میں مدد ملے گی، اسلام قبول کرنے کے بعد میرا پاکستان کے ساتھ خاص تعلق ہے، یقین ہے کہ لاہور اور کراچی میں میرا ٹوور اپنی نوعیت کا اہم دورہ ثابت ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے