علیم خان کو 14 روز, کے لیے, جوڈیشل ریمانڈ پر, جیل بھیج دیا

علیم خان کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا

لاہور:احتساب عدالت میں علیم خان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور آف شور کمپنیوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی

اس موقع پر نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر سخت سیکیورٹی میں علیم خان کو عدالت میں پیش کیا۔
دوران سماعت نیب کے نمائندے نے عدالت کو بتایا کہ علیم خان سے مزید تفتیش درکار ہے اور استدعا کی کہ عدالت ان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرے۔
ادھر علیم خان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ مزید جسمانی ریمانڈ کی ضرورت نہیں، ان کے موکل کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا جائے۔

بعد ازاں عدالت نے نیب کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر کے علیم خان کو 14 روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
علیم خان کی پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنوں کی کثیر تعداد احتساب عدالت کے باہر موجود تھی۔

یہ بھی پڑھیں

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا‘ جٹ کے ٹریلر, نے یوں تو ریلیز, ہوتے ہی دھوم, مچادی تھی

فلم ’دی لیجنڈ آف مولا‘ جٹ کے ٹریلر نے یوں تو ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی تھی

لاہور: ہائی کورٹ نے ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو فلم میں ’مولا جٹ‘ نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے