برطانوی شہزادے کی اہلیہ اور بچوں کے ہمراہ کینیڈا آمد

شاہی جوڑے کے ساتھ پہلی بار سرکاری دورے پران کے بچے بھی کینیڈا پہنچے ہیں۔برٹش کولمبیا کے فوجی ہوائی اڈے پر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔شہزاد ولیم اور کیٹ مڈلٹن کیمبرج برٹش کولمبیا کے قانون سازوں کی ایک تقریب میں شریک ہوں گے جہاں انہیں 21 توپوں کی سلامی بھی دی جائے گی۔ایک ہفتے کے سرکاری دورے میں شاہی جوڑا 30 سے زائد تقریبات میں شرکت کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات ضروری ہیں

مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات ضروری ہیں

نیویارک: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے