اوڑی حملے کی عالمی تحقیقات کرائی جائے

برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں سرتاج عزیز نے کہا کہ کسی بھی حملے کے بعد بھارت ہمیشہ تحقیقات سے قبل پاکستانی ایجنسیوں پر الزام لگا دیتا ہے۔

مشیرخارجہ سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ اوڑی میں بھارتی فوج اتنی بڑی تعداد میں تعینات ہے کہ وہاں سے کسی قسم کی دراندازی ناممکن ہے۔

انہوں نے کہا کہ ممبئی اور پٹھان کوٹ حملوں کا الزام بھی بھارت نے پاکستان پر لگایا لیکن اب تک ثبوت دینے میں ناکام رہا ہے۔اس کے باوجود پاکستان حملے کی تحقیقات میں ہر قسم کی مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم نےامریکا ،طالبان کے مذاکرات اور معاہدے میں قطر کےکردارکوسراہا

وزیراعظم نےامریکا ،طالبان کے مذاکرات اور معاہدے میں قطر کےکردارکوسراہا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورۂ قطر کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے