زمین, سے فضا میں, مار کرنے والے خطرناک, میزائل کا, کامیاب, تجربہ

زمین سے فضا میں مار کرنے والے خطرناک میزائل کا کامیاب تجربہ

بھارت کی طرف سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد پاک فوج نے بھارت کو بھرپور جواب دینے کا الٹی میٹم دیدیا ہے

اب بھارت کی طرف سے اعلان کیا گیا ہے کہ اس نے زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بھارت کو وارننگ دی ہے کہ ہمارے جوابی وار کا انتظار کرے، جواب ہم ضرور دینگے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت نے پاک فوج کی ممکنہ کاروائی کے ڈر سے ہنگامی بنیادوں پر زمین سے فضاء میں مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسلام آباد: بلوچستان میں تقریباً 30 فیصد گھرانے فاقے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے