بھارتی, جارحیت کی, شدید الفاظ, میں, مذمت

بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت

کراچی :وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ بھارت نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرکے خطے کے امن کو شدید خطرات سے دوچار کردیا

مزید کہا کہ پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے،ہم اپنے ملک کے دفاع کیلئے کسی بھی قربانی سے پیچھے نہیں ہٹیں گے اور افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے۔
سندھ کابینہ کے اجلاس میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد بھی منظور کرلی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

کراچی: بیت الخلا دو خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے پاکستان کے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے