اسپیکر خیبر پختونخوا, اسمبلی کو نوٹس, جاری

اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو نوٹس جاری

پشاور: قومی احتاسب بیورو (نیب) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درّانی کی گرفتاری کے بعد کے بعد اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو نوٹس جاری کردیا ہے

خیبر پختونخوا اسمبلی کے اسپیکر مشتاق غنی پر اختیارات کے نا جائز استعمال کا الزام ہے۔
نیب کی جانب سے سابق چیف سیکرٹری امجد خان اور ہائیر ایجوکیشن چیئرمین عطاء الرحمان کو بھی طلب کیا گیا ہے۔
نیب نے مشتاق غنی اور امجد خان کو 26 فروری کو طلب کیا ہے۔ حکام ہائر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق کیسز میں بیانات ریکارڈ کرائیں گے۔
نیب خیبر پخونخوا نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مشال قتل کیس کے, آخری 4 ملزمان, کا فیصلہ, محفوظ کرلیا, جسے 16 مارچ, کو سنایا, جائے گا

مشال قتل کیس کے آخری 4 ملزمان کا فیصلہ محفوظ کرلیا جسے 16 مارچ کو سنایا جائے گا

پشاور: 13 اپریل 2017 کو عبد الولی خان یونیورسٹی مردان کے 23 سالہ طالب علم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے