لاہور ہائیکورٹ, کے سالانہ انتخابات, برائے, سال 20-2019کیلئے 14امیدوار, میدان میں

لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات برائے سال 20-2019کیلئے 14امیدوار میدان میں

لاہور:لاہور ہائیکورٹ کے سالانہ انتخابات برائے سال 20-2019کیلئے 14امیدوار میدان میں ہیں، بائیو میٹرک سسٹم میں رجسٹرڈ 16ہزار 200ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں گے

صدر کیلئے انڈیپینڈینٹ گروپ کے حفیظ الرحمان پروفیشنل گروپ کے خادم حسین قیصر اور آزاد امیدوار ساجد بشیر کے درمیان مقابلہ ہے۔
انتخابی معرکے میں حصہ لینے والے امیدواروں کا کہنا ہے کہ وہ وکلاء کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی توانائیاں صرف کریں گے۔
انتخابات میں 5پولنگ اسٹیشنز پر 92بائیو میٹرک مشینیں نصب کی جائیں گی، انتخابات کے روز کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے ہائیکورٹ کی حدود میں داخلے پر پابندی ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں

کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے

کٹھ پتلیوں کو سیاست سے فارغ کرنا ہے

رحیم یار خان:  ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے