پاکستان اور بھارت, کے درمیان, حالیہ کشیدگی, پر تشویش

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش

واشنگٹن:وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی پر تشویش کا اظہار

امریکا دونوں ممالک میں کشیدگی کا خاتمہ چاہتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیر میں صورتحال کے باعث دونوں ممالک میں ان دنوں حالات خراب ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں زوردار کار بم دھماکے میں 44 بھارتی فوجی ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے تھے، ہر بار کی طرح اس بار بھی بھارت نے بغیر کسی ثبوت کے حملے سے متعلق پاکستان پر الزامات عائد کیے ہیں تاہم پاکستان نے بھارتی الزامات کو مسترد کردیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے