لسبیلہ, میں بارشوں, سے سیلاب, کے, باعث 5 افراد, جاں بحق

لسبیلہ میں بارشوں سے سیلاب کے باعث 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقوں میں موسلا دھار بارشوں نے سیلابی صورتحال پیدا کر دی ہے، ضلع لسبیلہ میں اوتھل، لاکھڑا سب سے زیادہ متاثر ہوئے

امدادی کارروائیوں میں پاک فوج، ضلعی انتظامیہ، پی ڈی ایم اے سمیت ایف سی اور دیگر نے حصہ لیا۔ ڈی سی لسبیلہ شبیر احمد مینگل کے مطابق آج علاقے میں فضائی کارروائی شروع کی جائے گی۔
بارشوں کے باعت سیلابی ریلے میں جاں بحق افراد کی تعداد 5 ہوگئی ہے جب کہ 25 سے زائد گھر متاثر ہوئے ہیں، متاثرہ علاقوں میں کشتیاں لے جانا بھی مشکل ہوگیا اب متاثرہ علاقوں میں فضائی ریسکیو آپریشن کیا جائے گا۔ دوسری جانب پی ڈی ایم اے کی جانب سے ٹیمیں روانہ کرکے ہنگامی بنیادوں پر امدادی کام شروع کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز, پر, خصوصی, ریلیف پیکیج کا, اعلان

یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی ریلیف پیکیج کا اعلان

کوئٹہ: وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان شروع ہونے سے قبل یوٹیلیٹی اسٹورز پر خصوصی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے