سانحہ ساہیوال, کی جے آئی ٹی ,رپورٹ مکمل

سانحہ ساہیوال کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل

لاہور: جے آئی ٹی نے سی ٹی ڈی اہلکار قصور وار قرار دے کر ریکارڈ میں رد و بدل کرنے والے سی ٹی ڈی افسران کیخلاف کارروائی کی سفارش کر دی

آئندہ چند دنوں میں پنجاب حکومت کو پیش کی جائیگی اور چالان کی صورت میں انسداد دہشتگردی عدالت میں بھی جمع کروائی جائیگی
سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں 13سالہ بچی سمیت 4 افراد کے قتل پر بننے والی جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ مرتب کر لی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ رپورٹ میں سی ٹی ڈی کو اختیارات سے تجاوز کا قصور وار قرار دیا گیا ہے۔
سانحہ ساہیوال میں گرفتار سی ٹی ڈی کے 6 اہلکاروں کوجوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا، جمعرات کے روز ملزموں کو انسداد دہشتگردی عدالت ساہیوال میں پیش کیاگیا ۔

یہ بھی پڑھیں

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے

لاہور: رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ نیب احتساب کا نہیں،پولیٹیکل انجینئرنگ کا ادارہ ہے،چیئرمین …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے