جسٹس ریٹائرڈ, علی اکبر قریشی, کو واٹر کمیشن پنجاب کا, سربراہ, مقرر

جسٹس ریٹائرڈ علی اکبر قریشی کو واٹر کمیشن پنجاب کا سربراہ مقرر

لاہور: پنجاب میں پانی کو محفوظ بنانے لیے واٹر کمیشن تشکیل دے دیا گیا جو واٹر کمیشن سندھ کی طرز پر کام کرے گا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کمیشن کا سیکرٹریٹ لاہور ہائیکورٹ میں بنانے کا حکم دیا اور ایڈووکیٹ رافع عالم واٹر کو کمیشن کا رکن مقرر کردیا۔
ہائی کورٹ نے تمام سرکاری اداروں کو چیئرمین واٹر کمیشن کو مکمل معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب واٹر کمیشن مکمل بااختیار ہوگا جو پانی کو محفوظ کرنے اور نئے ذرائع پیدا کرنے سے متعلق سفارشات پیش کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

اپوزیشن اپنا تعمیری کردار ادا نہیں کر رہی

لاہور: راجہ بشارت نے کہا کہ پروڈکشن آرڈر جاری کرنا اسپیکر کا اختیار ہے جن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے