پلوامہ, حملے, سے متعلق, کئی رپورٹس کا, جائزہ لیا

پلوامہ حملے سے متعلق کئی رپورٹس کا جائزہ لیا

واشنگٹن: امریکی صدر نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اگر پاکستان اور بھارت ایک ساتھ چلتے ہیں تو جنوبی ایشیا کے دونوں ہمسایہ ممالک کے لیے یہ بہت اچھا ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک سوال پر کہا کہ انہوں نے پلوامہ حملے سے متعلق کئی رپورٹس کا جائزہ لیا تاہم معاملے پر مناسب وقت پر تبصرہ کیا جائے گا۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ پلوامہ حملہ خطرناک ہے اور اس پر ہمیں رپورٹس موصول ہورہی ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلادینو نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکا بھارتی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے اور امریکا نے نہ صرف پلوامہ واقعے پر بھارت سے اظہار افسوس کیا بلکہ بھرپور تعاون کا بھی یقین دلایا۔
امریکا ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف لڑنے کے لیے بھارت کے ساتھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

کابل: آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے