میمو گیٹ, کیس, کا تحریری ,حکم نامہ جاری

میمو گیٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے میمو گیٹ کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ میمو گیٹ اسکینڈل کا معاملہ 8 سال پرانا ہے

درخواست گزاروں کی جانب سے نا تو کوئی پیش ہوا اور نا ہی التواء کی درخواست آئی۔
عدالت نے اپنے تحریری فیصلے میں قرار دیا کہ سپریم کورٹ کا تشکیل کردہ کمیشن 4 جون 2012 کو اپنی رپورٹ دے چکا ہے، سپریم کورٹ نیب کو حسین حقانی کی وطن واپسی کے لیے حکم دے چکی ہے، اس معاملے میں ذمہ داران کے خلاف ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے، وفاق اور وفاقی ادارے چاہیں تو متعلقہ افراد کے خلاف کارروائی کر سکتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

بریفنگ, دفتر خارجہ, کے, بجائے پارلیمنٹ میں, دی جائے

بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے پارلیمنٹ میں دی جائے

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ بریفنگ دفتر خارجہ کے بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے