کلرسیداں, میں, نامعلوم افراد, کی, فائرنگ

کلرسیداں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ

راولپنڈی: کلرسیداں کے علاقے شاہ باغ میں سی این جی اسٹیشن کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرتے ہوئے 2 افراد کو قتل کردیا

مقتولین سی این جی سٹیشن پر ملازمت کرتے تھے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ مقتولین کی شناخت محمد صدیق اورمحمد وقار کے نام سے کرلی گئی جب کہ لاشوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسلام آباد: بلوچستان میں تقریباً 30 فیصد گھرانے فاقے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے