سعودی عرب پاکستان میں 21ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

سعودی عرب پاکستان میں اکیس ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

اسلام آباد : اکیس ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری تین مراحل میں پاکستان آئے گی

حکومت کی جانب سے جاری پلان کے مطابق سرمایہ کاری کے تین مراحل قلیل، وسط اور طویل المدتی منصوبے شامل ہیں۔

قلیل المدتی منصوبوں میں آ ر ایل این جی پلانٹس ,اکوا پاوراورسعودی فنڈ فار پاکستان کی سرمایہ کاری شامل ہے، یہ سرمایہ کاری ایک سے دو سال میں پاکستان آئے گی۔قلیل المدتی سرمایہ کاری کاحجم سات ارب ڈالرہے۔

وسط مدتی سرمایہ کاری میں پیٹروکیمیکلز، خوراک اورزراعت کےمنصوبے شامل ہیں، جس کا انوسٹمنٹ پلان دو سے تین سال پر محیط ہے۔
وسط مدتی سرمایہ کاری کا حجم دو ارب ڈالر ہے۔

تیسرا مرحلہ طویل المدتی سرمایہ کاری کا ہے، جس میں آرامکو آئل ریفائنری اور منرل ڈیویلپمنٹ شامل ہے، ان منصوبوں میں سرمایہ کاری کاحجم بارہ ارب ڈالر ہے۔

 

 

یہ بھی پڑھیں

عالمی, ریٹنگز ایجنسی فیچ نے, پاکستانی معیشت, سے متعلق, رپورٹ جاری, کردی

عالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد : عالمی ریٹنگز ایجنسی فیچ نے پاکستانی معیشت سے متعلق رپورٹ جاری کردی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے