مجاہدین اوربھارتی فوج کے درمیان جھڑپ 4 بھارتی فوجی ہلاک

مجاہدین اوربھارتی فوج کے درمیان جھڑپ 4 بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: ضلع پلوامہ میں مجاہدین اور بھارتی فوج کے درمیان جھڑپ میں  میجر سمیت 4 فوجی اہل کار ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں‌ مجاہدین اور بھارتی فوج میں‌ شدید جھڑپ ہوئی بھارتی فوج کو بڑا نقصان اٹھانا پڑا۔ حالیہ واقعے میں بھارتی میجر سمیت 4  فوجی اہل کار ہلاک ہوگئے، جب کہ تین کشمیری مجاہدین شہید ہوئے

بھارتی میڈیا کے مطابق پلوامہ جھڑپ میں میجر ڈی ایس ڈوندیال، ہیڈ کانسٹیبل سیورام، سپاہی اجے کمار اور ہری سنگھ مارے گئے

 

یہ بھی پڑھیں

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

نائب افغان صدر کے قافلے پر بم حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک

کابل: آج صبح افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک کنارے بم دھماکے کے نتیجے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے