ولی عہد اگر پاکستان میں الیکشن لڑین تو مجھے پیچھے چھوڑ دیں گے

 اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد کی جانب سے خود کو پاکستان کا سفیر کہنا ہمارے لیے اعزاز ہے

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا رسپانس سے لگتا ہے کہ  سعودی ولی اگر پاکستان میں الیکشن لڑین تو مجھے پیچھے چھوڑ دیں گے

پاکستان سے روانگی کے لئے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نورخان ایئربیس پہنچے، ایوان صدر سے نور خان ایئر بیس تک عمران خان نے خود ہی ولی عہد کی گاڑی ڈرائیو کی.

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان, نے ہولی, کے رنگ بھرے, تہوار پر, ہندو برداری, کومبارک, باد

وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری کومبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری مبارک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے