بجلی کا, بل وقت پر, ادا کرنے ,والے صارفین کو ایک ماہ مفت بجلی فراہم

بجلی کا بل وقت پر ادا کرنے والے صارفین کو ایک ماہ مفت بجلی فراہم

ریاض: سعودی بجلی کمپنی کے ذرائع کے مطابق صارفین کو وقت پر بجلی کا بل ادا کرنے کی ترغیب دینے کیلئے خصوصی رعایات دینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے

کمپنی کے ماہرین امکانات پر غور کر رہے ہیں کہ مختلف صارفین کو اگر رعایت دی جائے تو قوی امکان ہے کہ لوگ وقت پر بل ادا کرنے کے عادی ہوں گے۔
بتایا ہے کہ کم سے کم 36 اور زیادہ سے زیادہ 60 ماہ تک وقت پر مسلسل بل ادا کرنے والے صارفین خصوصی رعایت سے مستفید ہونے کے اہل ہوں گے، بجلی کا بل ادا نہ کرنے پر کنکشن کاٹنے کا بھی نیا نظام متعارف کروایا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

ریاست جارجیا کے حراستی مراکز میں قید خواتین کے ’رحم مادر‘ نکالے جانے کا اسکینڈل

امریکا: اسکینڈل اس وقت سامنے آیا جب ریاست جارجیا کی ارون کاؤنٹی کے ایک حراستی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے