سعودی عرب, کی جیلوں میں, قید 2107پاکستانی, قیدی, رہا کرنے کا, اعلان

سعودی عرب کی جیلوں میں قید 2107پاکستانی قیدی رہا کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سعودی عرب کے ولی عہد شاہ محمد بن سلمان نے بڑی خوش خبری دے دی،سعودی عرب کی جیلوں میں قید 2107پاکستانی قیدی رہا کرنے کا اعلان کردیا

 

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مطالبہ کیا تھا ۔
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے سعودی ولی عہد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ پاکستانی خاندان جوعرصہ درازسے درخواست کرنے والوں کی سنی گئی،اس خیرسگالی اقدام سے دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم ہوں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ رات عشائیےپرسعودی ولی عہد کوسعودی عرب میں قید پاکستانیوں کی رہائی کی درخواست کی تھی ولی عہد محمد بن سلمان نے فوری رہائی کا حکم دیا ۔

یہ بھی پڑھیں

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

میٹروپولیٹن کارپوریشن(کے ایم سی) کے گھوسٹ ملازمین کے نام پر 5 ارب روپے کھا رہا تھا

اسلام آباد: چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے