پاکستان, نے بھارت, میں تعینات اپنے ہائی کمشنر, سہیل محمود کو, واپس بلا, لیا

پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو واپس بلا لیا

اسلام آباد: دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں اس بات کی تصدیق کی کہ پاکستانی ہائی کمشنر کو واپس بلایا گیا ہے

ڈاکٹر محمد فیصل نے لکھا کہ ’ہم نے بھارت میں اپنے ہائی کمشنر کو مشاورت کے لیے واپس بلایا ہے اور وہ آج صبح نئی دہلی چھوڑ چکے ہیں‘
گزشتہ ہفتے بھارت کے زیر تسلط کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم عمران خان, نے ہولی, کے رنگ بھرے, تہوار پر, ہندو برداری, کومبارک, باد

وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری کومبارک باد

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ہولی کے رنگ بھرے تہوار پر ہندو برداری مبارک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے