ماسکو میں, ہونے والے مذاکرات میں, شرکت کیسے, کرسکے, تھے

ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کیسے کرسکے تھے

اسلام آباد: طالبان نے پاکستان میں امریکا کے ساتھ امن مذاکرات کو منسوخ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے زیادہ تر اراکین سفر نہیں کرسکتے کیونکہ وہ امریکا اور اقوام متحدہ کے بلیک لسٹ میں شامل ہیں۔

گزشتہ روز جاری ہونے والے اس بیانیے کی مزید کوئی تفصیلات نہیں دی گئیں۔
ان کے اس بیان میں یہ بھی وضاحت نہیں کی گئی کہ ان کے متعدد اراکین کس طرح متحدہ عرب امارات اور ماسکو میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کیسے کرسکے تھے۔
طالبان کا قطر میں دفتر ہے جہاں ان کے مذاکراتی ٹیم رہتی ہے۔
اسلام آباد مذاکرات کو اہمیت اس لیے بھی حاصل تھی کیونکہ یہ سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کے موقع پر پیش ہونے تھے۔
طالبان کے 14 رکنی ٹیم میں امریکا کی گوانتاناموبے جیل کے 5 سابق قیدی اور حقانی نیٹ ورک کے سربراہ کے چھوٹے بھائی انس حقانی بھی شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسٹیٹ بینک نے پاکستان میں غذائی قلت کے مسئلے پر خصوصہ روشنی ڈالی

اسلام آباد: بلوچستان میں تقریباً 30 فیصد گھرانے فاقے پر مجبور ہیں جبکہ دوسری جانب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے