کورین اداکار کی محبت میں گرفتار

بالی ووکنگ کی بیٹی کورین اداکارکی محبت میں گرفتار

ممبئی:شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا خان نےکہا وہ سوہو کو بہت پسند کرتی ہیں

کروڑوں لڑکیوں کو دیوانہ بنانے والی ووکنگ کی بیٹی سہانا خان کورین اداکار سوہو کی محبت میں گرفتار ہوگئی۔

سہانا خان نے انسٹاگرام پر لائیو چیٹ کے دوران اپنے چاہنے والوں کے سوالوں کے جواب دئیے۔ دوران گفتگو سہانا خان نے کوریا کے معروف اداکار اور گلوکار سوہو کی تصویر شیئر کی اور کہا وہ سوہو کو بہت پسند کرتی ہیں اور اسی کے ساتھ باہر جائیں گی۔

سوہو کا اصل نام کم جون میون ہے اور وہ بہترین گلوکار و اداکار ہیں بلکہ سونگ رائٹر بھی ہیں اس کے علاوہ وہ بے حد خوبصورت ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی 92 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

شہنشاہِ غزل مہدی حسن کی 92 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

شہنشاہِ غزل استاد مہدی حسن مرحوم کی 92ویں سالگرہ آج 18جولائی کو منائی جا رہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے