شادی نہیں کروں گی

مجھے نہیں لگتا میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی

ممبئی: اداکارہ کترینہ کیف نے کہا ہے کہ جس حد تک ممکن ہوا کنواری ہی رہوں گی، شادی نہیں کروں گی

ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے کہا ہے کہحقیقتاً وہ نہیں جانتی کہ وہ ہمیشہ تنہا رہ پائیں گی یا نہیں تاہم جس حد تک ممکن ہو سکا وہ کنواری ہی رہیں گی۔

کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ شاید شادی ایک ایسا لفظ ہے جس کو میں سمجھ نہیں پائی اور مجھے نہیں لگتا کہ میں اچھی بیوی ثابت ہوں گی۔

یہ بھی پڑھیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

ریڈ ہاٹ چلی پائپرز‘ نامی بینڈ میں شہنائی سے ملتا جلتا ایک ساز بجاتے ہیں

سکاٹ لینڈ: وہ کہتے ہیں کہ جب بھی وہ کلٹ پہنتے ہیں تو خواتین انھیں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے