بھارت کی پاکستان دشمنی پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی

لاہور: مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے حملے کے بعد بھارت نے پاکستان دشمنی میں پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی بھارت میں کوریج روک دی۔

ممبئی حملوں کے بعد پاکستان اور بھارت آئی سی سی کے شیڈول ایونٹس میں تو ایک دوسرے کے مدمقابل آتے ہیں تاہم بھارتی ہٹ دھرمی کے باعث گزشتہ 10 برسوں سے دو طرفہ سیریز نہیں ہوسکی۔

بھارت نے دشمنی کی تمام حدیں پھلانگتے ہوئے پاکستان سپر لیگ کے میچوں کی کوریج روک دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

فائنل میں اللہ ہمارے ساتھ تھا، اوئن مورگن

انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ورلڈکپ میں کامیابی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے