ایمرجنسی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہری گرفتار

ایمرجنسی کے خلاف مظاہرہ کرنے والے امریکی شہری گرفتار

امریکی پولیس نے ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف مظاہرہ کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

رپورٹوں کے مطابق،  درجنوں لوگوں نے نیویارک کے میں ٹرمپ ٹاور کے سامنے جمع ہوکر ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے صدارتی احکامات کی مخالفت میں نعرے لگائے۔ مظاہرین نے اپنے ہاتھوں میں ایسے پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر ٹرمپ خود ایک ایمرجنسی ہے جیسے نعرے درج تھے۔سوشل میڈیا پر جاری ہونے والی فوٹیج سے پتہ چلتا ہے کہ مظاہرین کو کہ جن کے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں پولیس وین میں بٹھایا جارہا ہے۔ پولیس نے گرفتار ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں کچھ بتانے سے گریز کیا ہے۔

برطانوی خواتین نے لارڈ نذیر پر جنسی زیادتی کا الزام عائد کردیا

یہ بھی پڑھیں

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 43 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے واقعات، 43 افراد ہلاک و زخمی

امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں کم سے کم تینتالیس افراد ہلاک و زخمی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے