پی آئی اے اور سول ایوی ایشن کی مایوس کن کارکردگی

کومتی وزراء نے سول ایوی ایشن اتھارٹی اور قومی ائرلائن کی کارکردگی پر سوال اٹھانا شروع کر دئیے۔

تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم خان سواتی اور سید طارق شاہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کی مایوس کن کارکردگی پر برس پڑے ۔اور اعظم خان سواتی نے قومی ائرلائن اور ائربلیو کی جانب سے معذور افراد کو سہولیات نہ دینے پر وضاحت طلب کر لی۔اس کے ساتھ ساتھ عظم سواتی کا کہنا تھا کہ پاکستان سےبیرون ملک سفر کرنے والے معذور مسافروں کو ترکش ائرلائن اور قطر ائرلائن بہترین خدمات فراہم کر رہی ہیں،پی آئی ار اور ائربلیو معذور مسافروں کو سہولیات نہیں دے رہے جو افسوسناک عمل ہے،پی آئی اے کی کارکردگی سے دنیا بھر میں پاکستانی ایوی ایشن کا منفی تاثر پھیل رہا ہے۔

جبکہ سینیٹر سید طارق شاہ کا کہنا تھا کہ قومی ائرلائن کے انٹرنیشنل روٹس دیگر ائرلائنز کو دینے سے قومی ائرلائن کو ہونے والے نقصان کا اندازہ لگانے کے لیے فرانزک آڈٹ کروایا جاۓ۔

یہ بھی پڑھیں

پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی

پیراگون ہاؤسنگ اسیکنڈل کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: احتساب عدالت کے معزز جج جوادالحسن خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے