بے نظیر بھٹو قتل کیس, میں پرویز مشرف کی, مفروری کے, معاملے کی, سماعت

بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی مفروری کے معاملے کی سماعت

اسلام آباد: راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اصغر خان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں پرویز مشرف کی مفروری کے معاملے کی سماعت کی جس میں ایف آئی اے نے ملزم پرویز مشرف کے اثاثوں کی تفصیلات پیش کردیں

ایف آئی اے انسپکٹر نے عدالت کو بتایا کہ صرف اسٹینڈرڈ، چارٹرڈ بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات رہ گئیں ہیں جس کے لیے مہلت دی جائے۔ عدالت نے کہا کہ 15 مارچ تک اکاؤنٹ کی تفصیل بھی پیش کی جائے جب کہ تفصیلات مکمل ہونے پر ملزم پرویزمشرف کے تمام اثاثے ضبط ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کی شرح میں بدستور اضافہ

اسلام آباد: ڈی ایچ او آفس اسلام آباد کی رپورٹ کے گذشتہ روز اسلام آباد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے