مرتضیٰ حمادی, اپنا فیورٹ, کھیل فٹبال کھلے, عام نہیں ,کھیل سکتے

مرتضیٰ حمادی اپنا فیورٹ کھیل فٹبال کھلے عام نہیں کھیل سکتے

کابل: دنیا کے بہترین فٹبالر لیونل میسی کا ننھا فین مرتضیٰ حمادی طالبان کی زد میں آ گیا۔ معصوم کھلاڑی کے سر عام فٹبال کھیلنے پر پابندی لگا دی گئی

افغانستان کے ننھے فٹبالر مرتضیٰ حمادی نے حکام سے تحفظ کا مطالبہ کر دیا۔
مرتضی کے مطابق ان کے عزیز و اقارب کے گھروں میں طالبان حملے کر رہے ہیں، یہی نہیں ان کے کاروبار کو بھی تباہ کرنے کی کوششیں کرتے ہیں۔
سات سالہ میسی کے مداح مرتضیٰ اپنا فیورٹ کھیل فٹبال کھلے عام نہیں کھیل سکتے، کیونکہ طالبان کی جانب سے گراؤنڈز پر کسی بھی کھیل کی اجازت نہیں ہے۔

یہ بھی پڑھیں

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

طلوع آفتاب سے قبل تین منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے کم از کم 10 افراد ہلاک

بھارت: بھونڈی کی نگرانی کرنے والے تھانہ سٹی اتھارٹی کے ایک عہدیدار نے اے ایف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے