اپوزیشن لیڈر, شہباز شریف, کی ضمانت کو خوش آئند, قرار

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کو خوش آئند قرار

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے شہباز شریف کی رہائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اب آزاد فضاؤں میں آزاد سوچ کے ساتھ سیاست ہوگی

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کو خوش آئند قرار دیا۔
خورشید شاہ نے کہا کہ اپوزیشن مل کر ملکی مسائل پر حکمت عملی بنائے گی اور اب آزاد فضاؤں میں آزاد سوچ کے ساتھ سیاست ہوگی۔
آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر مل کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کرتے ہوئے ان کی رہائی کے احکامات جاری کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

نیپرا بجلی کے نرخوں میں ایک روپے 62 پیسے اضافے کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا کے ایک ترجمان نے کہا کہ ریگولیٹر کے نئے نرخ وفاقی حکومت …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے