آصف علی زرداری اور ان کی, بہن فریال تالپور, کی, ضمانت, میں 5 مارچ تک توسیع

آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع

کراچی: منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت حاصل کرنے والے آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپورکراچی کی بینکنگ کورٹ کے سامنے پیش ہوئے

آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے وکیل فاروق ایچ نائیک بھی بینکنگ کورٹ پہنچ گئے، انور مجید کے بیٹے نمر مجید، ذوالقرنین اور علی مجید بھی عدالت پہنچ گئے۔
سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی جانب سے منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی توسیع کے لیے درخواست دائر کی جائے گی۔
بینکنگ کورٹ میں آج کی سماعت کے دوران کیس اسلام آباد منتقل کرنے پر دلائل ہوں گے۔
تفتیشی افسرکیس میں ہونے والی پیشرفت سےعدالت کو آگاہ کریں گے اور مفرور ملزمان کی گرفتاری سے متعلق رپورٹ بھی جمع کرائی جائے گی۔
پیپلزپارٹی کے صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور سمیت 11 ملزمان کی عبوری ضمانت کا آج آخری روز ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی, کے چیئرمین, خورشید جمالی, گرفتار

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی گرفتار

کراچی: نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تینوں افراد پر سندھ ٹرانسمیشن اینڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے