سوات میں زلزلے کے جھٹکے ،شدت 4.7ریکارڈ

خیبر پختونخواہ کے ضلع سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ گھروںسے باہر نکل آئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سوات میں آنے والے زلزے کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.7ریکارڈ کی گئی ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا جبکہ اس کی گہرائی 103کلو میٹر تھی ۔

یہ بھی پڑھیں

ملک, کی معاشی, صورتحال, دن بدن خراب, ہورہی ہے

ملک کی معاشی صورتحال دن بدن خراب ہورہی ہے

گلگلت: پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک کی معاشی صورتحال …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے