خدا کا شکر ہے کہ اس نے مھجے اس ایوارڈز سے نوازہ

خدا کا شکر ہے کہ اس نے مھجے اس ایوارڈز سے نوازہ

لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلے میں تین ایوارڈز کےساتھ گلوکارہ لیڈی گاگا نےمیدان مار لیا۔

لاس اینجلس میں گریمی ایوارڈز کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا جہاں ریڈ کارپٹ پر اداکاروں نے جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے

جب لیڈی گاگا نے ایوارڈز لیا تو وہ اب دیدہ ہوگیئں۔ تقریب میں ان کا یہ کہنا تھا کہ میں اپنے آپ پر فخر ٖکر کرتی ہوں کہ مھجے یہ ایوارڈز میلا۔ اور خدا کا شکر ہے کہ اس نے مھجے اس ایوارڈز سے نوازہ۔

یہ بھی پڑھیں

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

میڈونا نے اپنی زندگی پر بننے والی فلم خود ہی لکھنے اور خود ہی اس کی ہدایات دینے کا اعلان

امریکا: بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق یونیورسل پکچرز نے میڈونا کی زندگی پر مبنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے