پی ایس ایل سیزن فور شروع ہونے میں ایک دن باقی

دبئی:  پاکستان سپر لیگ سیزن فور کا افتتاحی میچ جمعرات کودفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

پی ایس ایل کا سیزن فور میں 2بار کی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے اعزاز کا دفاع کرے گی اور افتتاح میچ ہی اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کے درمیان کھیلا جائے گا۔

گزشتہ سیزن میں آخری نمبر پر آنے والے قلندرز ماضی بدلنے کیلئے پرجوش ہیں

یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 10 بج کر 45 منٹ پر شروع ہو گا۔  پی ایس ایل سیزن فورمیں 6 ٹیموں کے درمیان 34 میچ کھیلے جائیں گے

یہ بھی پڑھیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

جوکووچ اور ان کی اہلیہ جیلینا کی کرونا ٹیسٹ رپورٹس منفی آگئیں

بلغراد: کرونا سے متاثر ہونے کے 9 دن بعد جووکوچ اور جیلینا دونوں صحتیاب ہوگئے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے