ٹیکس وصول کرنے, والے اداروں کی, کارکردگی, بہتر بنانے, کے اقدامات

ٹیکس وصول کرنے والے اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کے اقدامات

کوئٹہ:اس تقریب میں بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سید سعید احمد ہاشمی، وزیراعلیٰ کے مشیر برائے ایکسائز اور ٹیکسیشن ملک نعیم بزئی، صوبائی وزرا اور متعلقہ حکام بھی شریک تھے

وزیراعلیٰ جام کمال خان نے ٹیکس جمع کرنے کے آن لائن نظام کو کامیابی کے ساتھ متعارف کروانے پر محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کو مبارک باد دی۔
ان کا کہنا تھا کہ ’آن لائن ٹیکس وصولی کا جدید ترین نظام متعارف کرنے کا مقصد نہ صرف صوبے کو مالی طور پر مستحکم بنانا ہے بلکہ ہم آنے والی نسل کا مستقبل بھی محفوط کرنا چاہتے ہیں۔
وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ بلوچستان کو مالی بحران کا سامنا ہے چناچہ اصلاحات، اداروں کے ڈھانچوں میں تبدیلیاں اور سروس اسٹرکچے کے موجودہ قوانین میں ترامیم کی ضرورت ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان میں موجودہ پنشن بل 23 ارب روپے کا ہے جو آئندہ 5 برسوں میں 200 ارب روپے تک پہنچ جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

مجید خان اچکزئی کو ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے مقدمے میں بری

بلوچستان: بلوچستان دوست محمد مندوخیل پر مشتمل ماڈل کورٹ نے بلوچستان اسمبلی کے سابق رکن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے