بالی ووڈ میں کام کرنا اعزاز ہے

لاہور : اداکارہ سجل علی نے کہا ہے کہ کسی کو نمبر ون یا نمبر ٹو قرار نہیں دے سکتی ‘ میرے لیے تمام ہیرو ایک جیسے ہی ہیں

سجل علی نے کہا ہے کہ ابھی میرے کریئر کا آغازکیا ہے اور بے شمار کام اور کرنا ہے ۔ ہر اداکار اپنے کام سے خود کو ثابت کرتا ہے کہ اس میں کتنا ٹیلنٹ ہے ۔

داکارہ نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں جب قدم رکھا تھا تو میرے تصور میں بھی نہیں تھا کہ اتنی کامیابیاں ملیں گی اور اتنی مقتولیت حاصل کروں گی ۔ یہ سب کچھ آپ کے نصیب میں لکھا ہوتا ہے بس ایک وقت مقرر ہوتا ہے اور مقررہ وقت ہی آپ اپنے ہدف تک پہنچتے ہیں۔

بالی ووڈ میں کام کرنا میرے لیے اعزاز کی بات ہے مگر مجھے پاکستان میں کام کرتے ہوئے جتنی خوشی ہوتی ہے اسے بیان نہیں کر سکتی ۔

یہ بھی پڑھیں

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

فنکارہ عتیقہ اوڈھو کو 2 بوتل شراب کیس باعزت بری کردیا گیا

راولپنڈی: عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فنکارہ کے خلاف کوئی ثبوت نہیں لہذا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے