امریکا چاہتا, ہے کہ وہ ایران مخالف, ممالک, کو ایک پیج, پر لائے

امریکا چاہتا ہے کہ وہ ایران مخالف ممالک کو ایک پیج پر لائے

تہران: رواں ماہ پولینڈ میں مشرقی وسطیٰ میں امن وسلامت سے متعلق اجلاس ہونے جارہا ہے، ایران نے موقف اختیار کیا ہے کہ یہ امریکا کی ایران مخالف حکومت عملی ہے

ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا کہنا تھا کہ یہ کانفرنس کامیاب نہیں ہوگی، امریکا چاہتا ہے کہ وہ ایران مخالف ممالک کو ایک پیج پر لائے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکا جو بھی حکومت علمی تیار کرلے ناکام رہے گا، ملکی سلامتی ہماری اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
ایرانی حکومت یہ الزام عائد کرتی رہی ہے کہ یہ کانفرنس اصل میں ایران مخالف ایجنڈے کے تحت منعقد کی جا رہی ہے، جبکہ امریکا الزام عائد کرتا ہے کہ ایرانی حکومت مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بڑی وجہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات ناکام

امریکہ اور چین کے تجارتی مذاکرات ناکام

چین کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ اور چین کے تجارتی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے