ہم نے جو امید رکھی, تھی اس کے, مقابلے, میں معیشت, پروان نہیں, چڑھ رہی

ہم نے جو امید رکھی تھی اس کے مقابلے میں معیشت پروان نہیں چڑھ رہی

دبئی: آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹین لیگارڈے نے ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں کہا کہ ’لب لباب یہ ہے کہ ہم نے جو امید رکھی تھی اس کے مقابلے میں معیشت پروان نہیں چڑھ رہی

گزشتہ ماہ آئی ایم ایف نے فروری 2018 میں عالمی معیشت کی گراوٹ میں 3.7 سے 3.5 فیصد کمی کی پیش گوئی کی تھی۔
کرسٹین لیگارڈے نے ’چار بادل‘ کی اصطلاح استعمال کرتے ہوئے کہا کہ ’چار بادلوں کی وجہ سے عالمی معیشت پروان نہیں چڑھ سکی جس کے نتیجے میں معاشی ’طوفان‘ متاثر کرے گا۔
ان کا کہنا تھا کہ ’تجارتی تناؤ، ٹیرف میں اصافہ، فنانشنل مسائل، بریگزٹ کے غیر تسلی بخش نتائج اور چینی معیشت میں گراوٹ ممکنہ طور پر معاشی رسک میں شامل ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

مارٹن گریفتھس آج سعودی عرب پہنچیں گے

مارٹن گریفتھس آج سعودی عرب پہنچیں گے

نیویارک: مارٹن گریفتھس روس، متحدہ عرب امارات، امریکا اور سلطنت عمان کے میراتھن دورے کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے