اسپین میں مسافر ٹرینیں ٹکراگئیں،1 ہلاک، 100زخمی

اسپین میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک اور سو زخمی ہوگئے۔

ہمارے نمائندے کے مطابق دو مسافر ٹرینوں کے درمیان یہ تصادم جمعے کی رات ریاست کاتالونیا کے قریب پیش آیا۔ مقامی حکام نے حادثے میں ایک شخص کی ہلاکت کی تصدیق ہے۔ حادثے میں سو افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حکام نے فوری طور پر حادثے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

بیٹی کے پردہ کرنے پر تنقید کرنے والوں کو اے آر رحمان کا جواب

یہ بھی پڑھیں

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ریاض: سعودی محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ریاض، مدینہ منورہ، بریدہ، نجران، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے