گرین شرٹس نے ویسٹ انڈین کو 34 رنز سے شکست دے دی

 گرین شرٹس کے ہاتھوں دوسرے ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو 34 رنز سے شکست

گرین شرٹس نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 240 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سے سدرہ امین 96 رنز بنا کر ٹاپ سکورر رہیں جبکہ ندا ڈار نے 81 رنز سکور کیے۔

ویسٹ انڈین ویمن 241 رنز کے ہدف کے تعاقب میں206 رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے نتاشا مکلین 82 اور سٹیفنی ٹیلر 48 رنز بنا کر نمایاں رہیں۔

پاکستان ویمن ٹیم کی جانب سے ڈائنہ بیگ نے 4 اور ثنا میر نے 3 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ ناقابل شکست 96 رنز کی اننگ کھیلنے پر پاکستانی کھلاڑی سدرہ امین کو پلیئرآف دی میچ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

ڈی ویلیئرز کے پاکستان جانے سے مزید کرکٹرز وہاں کھیلنے کو تیار ہوں گے: اسمتھ

دبئی: جنوبی افریقا کے سابق کپتان گریم اسمتھ کا کہنا ہے کہ اے بی ڈی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے