کسی, صورت, این آر او نہیں, ملے گا

کسی صورت این آر او نہیں ملے گا

لاہور:قطری سے پتھری تک کی سیاست ختم ہونے جارہی ہے، شریف برادران کی بیماری بھاگنے کی تیاری ہے

شیخ رشیدآج بھی چیئرمین پی اے سی کا معاملہ نہ بھولےکہا کہ وزیراعظم سے شہباز شریف کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا کہا ہے،انہوں نے بلاول بھٹو سے ناراضگی کا خلاصہ بھی کیا۔
وزیر ریلوے کا مزیدکہنا تھا کہ 30مارچ تک جھاڑو پھرجانے سے متعلق بیان پر قائم ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

نرسوں کے سروس سٹرکچرکو اپ گریڈ کرنے کی اصولی منظوری

نرسوں کے سروس سٹرکچرکو اپ گریڈ کرنے کی اصولی منظوری

لاہور: اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نرسنگ کیڈر …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے