مشہور فلیمینگو فٹ, بال کلب میں, اچانک آگ, بھڑک اٹھی

مشہور فلیمینگو فٹ بال کلب میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

برازیل: آتشزدگی کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں میں ننہو ڈی اروبو کے 6 نوجوان کھلاڑی اور 4 ملازمین شامل ہیں

ہلاک ہونے والے کسی بھی فرد کی شناخت نہیں ہو سکی ہے تاہم متاثرین کی عمریں 14 سے 16 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہیں۔
آگ فٹبال کلب کے احاطے میں موجود عمارت میں لگی، اس وقت عمارت میں 14 سے 17 سال کی عمر کے یوتھ کیٹیگری کے کھلاڑی موجود تھے۔
حکام کے مطابق آگ پر قابو پا کر واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

شام میں جاری فوجی آپریشن پر امریکا کے بعد جرمنی نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا

شام میں جاری فوجی آپریشن پر امریکا کے بعد جرمنی نے بھی شدید تحفظات کا اظہار کیا

برلن: جرمن چانسلر انجیلامرکل نے شمالی شام میں جاری فوجی آپریشن کو روکنے کا مطالبہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے