اے ایس پی, سہائے عزیز کو ایس پی, کلفٹن ساؤتھ زون کا, اضافی چارج

اے ایس پی سہائے عزیز کو ایس پی کلفٹن ساؤتھ زون کا اضافی چارج

کراچی: پولیس چیف ڈاکٹرامیر شیخ نے اے ایس پی سہائے عزیز کو ایس پی کلفٹن ساؤتھ زون کا اضافی چارج سونپے جانے سے متعلق حکم نامہ جاری کردیا

ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ اینڈ ٹریننگ سندھ آفتاب پٹھان نے اے ایس پی سہائے عزیز کو ایس پی کلفٹن کے عہدے سے ہٹا کر کراچی پولیس آفس (کے پی او) رپورٹ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ آفتاب پٹھان نے سہائے کی جگہ اے ایس پی محمد عمران مرزا کو ایس پی کلفٹن تعینات کرنے کا حکم نامہ جاری کیا تھا۔
تاہم چند گھنٹے کے بعد کراچی پولیس چیف کی جانب سے سہائے عزیز کو ایس پی کلفٹن ساؤتھ زون کا اضافی چارج سونپے جانے کا حکمنامہ جاری کر دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی, کے چیئرمین, خورشید جمالی, گرفتار

سندھ اینگرو کول مائننگ کمپنی کے چیئرمین خورشید جمالی گرفتار

کراچی: نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق تینوں افراد پر سندھ ٹرانسمیشن اینڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے