ما ڑی پور, ٹرک اسٹینڈپر سینکڑوں, کی تعداد میں قائم, تجاوزات, کو صاف, کرنے, کا فیصلہ

ما ڑی پور ٹرک اسٹینڈپر سینکڑوں کی تعداد میں قائم تجاوزات کو صاف کرنے کا فیصلہ

کراچی: میئر کراچی وسیم اختر نے کے الیکٹرک کے سی ای او کو خط لکھا ہے کہ ٹرک اسٹینڈ کے سامنے تجاوزات قائم ہے جس کو کے الیکٹرک نے غیر قانو نی طور کنڈے کے ذریعے کنکشن دیے ہو ئے اس کو فو ری طور منقطع کر کے کنکشن ختم کیے جا ئے تا کہ بلد یہ عظمیٰ کر اچی کا محکمہ انسداد تجاو زات کاررو ائی کا آغاز کر یں گے

ما ڑی پو ر ٹرک اسٹینڈ کے اندر اور با ہر تجا وزات کی بھر مار ہے ما ڑی پو ر ٹرک اسٹینڈ کے باہر بھی ورکشاپ ، مکینک کی دکانیں تعمیر کر لی گئی ہیں جس کی وجہ سے ہا کس بے جانے والے ہز ارو ں کی تعداد میں شہریوں کو ٹریفک جام کی اذیت سے دو چا ر ہو نا پڑتا ہے، ماڑی پو رٹرک اسٹینڈ کے قریب سے گزرنے والا نالے پر بھی دکا نیں تعمیر کر ادی گئی ہے جس کی وجہ سے نالہ مکمل طو ر بند ہو گیا ہے۔
ما ڑی پور ٹرک اسٹینڈ کے اندر اور با ہر پند رہ سو سے زائد دکا نیں غیر قانونی طو ر تعمیر کرلی گئی ہے جبکہ ٹرک اسٹینڈ کے با ہر سروس روڈ اور مر کزی روڈ پر ٹرک کھڑے کر دئیے جا تے ہے غیر قاونی طو ر سروس روڈ پر مکینک کی دکا نیں تعمیر کر لی گئی ہے جس کے با عث ہا کس بے جا نے والے شہر یو ں کو ٹریفک جام کی صورتحال سے دو چا ر ہو نا پڑتا ہے
بلد یہ عظمی کر اچی تمام آ پر یشن ٹرک اسٹینڈ ایسو سی ایشن کے عہد یداران کو اعتما د میں لے کر کر ے گی۔

یہ بھی پڑھیں

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

لی مارکیٹ میں عوام کیلئے سہولیات سے لیس نئے بیت الخلا قائم

کراچی: بیت الخلا دو خواتین کے لیے اور دو مردوں کے لیے پاکستان کے پہلے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے