پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں خطرناک ہیں

پی ایس ایل کی تمام ٹیمیں خطرناک ہیں

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پشاور زلمی کے کھلاڑی مصباح الحق کا کہنا ہے کہ زلمی پی ایس ایل کے ہر سیزن میں نمایاں کارکردگی دکھاتی نظر آئی۔

مصباح الحق کا کہنا تھا پشاور زلمی کی پرفارمنس ہی ہے جس کی وجہ سے انہوں نے 2 مرتبہ پی ایس ایل فائنل جگہ میں جبکہ بنائی جس میں سے ایک میں کامیابی بھی ملی۔

زلمی ہمیشہ ہی محنت کرکے پوائنٹس ٹیبل پر اوپر آتی ہے۔ پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی بہترین ٹیموں میں سے ایک ہے۔

مصباح نے کہا کہ یہ ایک ایسا ایونٹ ہے جس میں تمام ٹیموں کے خلاف ہی کھیلنے میں مزا آتا ہے اور تمام ہی ٹیمیں خطرناک ہیں۔

مصباح الحق پی ایس ایل کے چوتھے سیزن میں پشاور زلمی کی نمائندگی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے