دوسرے ٹی 20 میں بھارت کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست

دوسرے ٹی 20 میں بھارت کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو شکست

آکلینڈ: دوسرے ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر بھارت نے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی ہے۔

آکلینڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 158 رنز بنائے۔ کولن ڈی گرینڈہوم 50 رنز بنا کر نمایاں رہے

بھارتی ٹیم نے مقررہ ہدف 19 ویں اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر کے ناصرف میچ میں فتح حاصل کی اور سیریز بھی 1-1 سے برابر کر دی۔

بھارت کے روہت شرما نے 50 رنز بنائے جبکہ شیکھر دھون نے 30، رشبھ پنت نے 40، اور مہندرا سنگھ دھونی نے 20 رنز بنائے۔

یہ بھی پڑھیں

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

زینب عباس آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں رپورٹنگ کرتے نظر آئیں گی

لندن: انگلینڈ میں ورلڈکپ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔عالمی کرکٹ کپ کا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے